اشتہار

بحرین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔22ستمبر2017ء) بحرین میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ قندیل میں موڑ کاٹتے ہوئے دو سوزوکی آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوارآٹھ افراد زخمی ہو گئے،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا،ذرائع کے مطابق حادثی اوورسپیڈنگ کی وجہ سے پیش آیا۔

اشتہار

AccidentBahraininjured

اشتہار