اشتہار

خپل کور ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)خپل کور ماڈل سکول کی ہاکی ٹیم نے جہانزیب کالج کو 4-2سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا،خپل کورکی ٹیم نے مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا، گزشتہ روز ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں سوات بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ریجنل سپورٹس ٹورنمنٹ کا فائنل ہاکی میچ خپل کور ماڈل سکول اینڈ کالج اور گورنمنٹ جہانزیب کالج کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا،میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد خپل کور کی ٹیم نے جہانزیب کالج کی ٹیم کو 4-2سے شکست دے کر فائنل میچ جیت لیا اور یوں مسلسل دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

اشتہار

HockeyKhpal Kor FoundationSports

اشتہار