اشتہار

مینگورہ پولیس نے غیرمقامی 17 خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )مینگورہ پولیس نے چھاپے مار کر 17خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور ملحقہ علاقہ جات میں ملک کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے ڈھیرے ڈال دئے ہیں اور کرائے کے عمارتوں میں رہ رہے ہیں،پولیس کا کہنا ہے کہ ان خواجہ سراؤں کی غیر اخلامی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی شکایات موصول ہوئی جس پر پولیس نے عوامی شکایات پر گزشتہ رات سترہ غیر مقامی خواجہ سراؤں کو حراست میں لے لیا،پولیس کے مطابق خواجہ سراؤں کے عدالت میں پیشی کے بعد چالان کر کے رہا کردیا گیا۔

اشتہار

ArrestedMingoraPoliceShemale

اشتہار