اشتہار

حسین وادی کالام کا میدانی جنگل خطرے سے دو چار

اشتہار

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) کالام کا وسیع میدانی جنگل خطرے سے دوچارہوگیا،سالانہ سینکڑوں قیمتی درخت مختلف مقامات پر کاٹ کر آبادیاں تعمیر ہونے لگی،ذرائع کے مطابق سوات کی واحد میدانی جنگل میں شنپت، بنڈ کلے کے مقامات پر روز نئی آبادیاں تعمیر ہورہی ہے جس سے میدانی جنگل میں مسلسل کٹائی کی جارہی ہے،سول سوسائٹی نے اس معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے مقامی انتظامیہ کی بے حسی اور حکومت کی جانب سے عوامی شعور کی عدم بیداری بتایا ہے اور ذمہ داران سے اس حوالے سے فوری قانون سازی کرکے جنگلات کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔

اشتہار

JungleKalam

اشتہار