اشتہار

مینگورہ،راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نصیر باچا نے مینگورہ میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے راہزنی اورچوری میں ملوث اہم ملزم محمد شیر ولد عالم شیر سکنہ عثمان خیل تختہ بند کوگرفتارکرلیا،اسی طرح دیگرجرائم پیشہ چار افراد سے 460 گرام چرس برآمد کرکے ان کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس نے دیگر کارروائیوں میں پانچ مشتبہ افراد کو 55/109 کے تحت گرفتارکیا۔

اشتہار

ArrestedMingora PoliceThief

اشتہار