اشتہار

سوات میں چوتھے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18اکتوبر2017ء) سوات میں چوتھے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،مسلسل زلزے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی125کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے۔

اشتہار

Earthquake

اشتہار