اشتہار

دیربالا:سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،لیفٹنٹ سمیت چار اہلکار زخمی

اشتہار

دیربالا(زما سوات ڈاٹ کام:23اکتوبر2017ء) دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،پولیس ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقہ واڑئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی ٹائر پنکچر ہونے کی وجہ سے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں چار سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہو گئے،زخمیوں میں لیفٹنٹ ثاقب،کانسٹیبلان عرفان،ناظم شاہ اور ساگر زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لئے واڑئی آر ایچ سی اور بعد ازاں تیمرگرہ اسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق دو اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

اشتہار

AccidentArmyDir UpperSecurity Forces

اشتہار