اشتہار

سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے،شدت3.5ریکارڈ

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء)سوات اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، گزشتہ روز ہونے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زمینی گہرائی صرف 15کلو میٹر رہی، اس زلزلے کا مرکز مینگورہ شہر کا مقامی پہاڑی سلسلہ تھا ، زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیلااور لوگ گھروں ، دفاتر اور دیگر جگہوں سے کھلے مقامات پرکلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے نکل آئے، زلزلے سے کسی قسم کی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی ہے۔

اشتہار

Earthquake

اشتہار