اشتہار

مٹہ،پولیس نے 100 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کرلیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) مٹہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر سو لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق مٹہ پولیس نے علاقہ شکردرہ میں چھاپہ مار کر دیسی شراب بنانے والی فیکٹری سے سو لیٹر شراب اور آلات کشیدہ کاری برآمد کر کے ملزم سلطان علی کو گرفتار کر کے اُس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

اشتہار

mattaPolice

اشتہار