اشتہار

کبل میں شوہر نے معمولی تکرار پر بیوی کو قتل کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11 نومبر2017ء) کبل میں 60 سالہ شوہر نے اپنی56 سالہ بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ٹال بانڈہ میں ملزم پیر محمد خان نے گھر میں معمولی تکرار پر اپنی بیوی مسماۃ جہاں پرویز پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

deadFiringKabal

اشتہار