اشتہار

سوات میں زلزلہ کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13نومبر2017ء)سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس گہرائی172 کلومیٹر رہی اور مرکز کوہ ہندوکش پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے۔

اشتہار

Earthquake

اشتہار