اشتہار

سوات میں دوسرے روز بھی بارش،ژالہ باری اور برف باری کا سلسلہ جاری

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں دوسرے روز بھی بارش، ژالہ باری اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری رہا،جمعرات کی دوپہر مینگورہ شہر اور گردونواح میں تیزژالہ باری کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے شام تک جاری رہا،بارش اور برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کے روز مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار

rainingsnowfall

اشتہار