اشتہار

مینگورہ،شادی شدہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل شوہر نکلا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں شادی شدہ خاتون کے قتل کا ڈراپ سین،قاتل شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق دو ماہ قبل مسماۃ(ر) کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ وہ فوت ہو گئی ہے جس کے بعدخاتون کے بھائیوں نے اُن کے قتل کا شبہ ظاہر کیا تھا اور بعد میں پولیس نے ڈاکٹروں کے ہمراہ قبر کشائی کی اور خاتون کا پوسٹ مارٹم کیا،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خاتون کے قتل کی تصدیق ہوئی جس کے بعد پولیس نے خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اشتہار

ArresteddeadPoliceWoman

اشتہار