اشتہار

سوات میں بھی خواتین پر تشدد کا عالمی دن منایا گیا

اشتہار

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سوات میں بھی خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاگیا، سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ ، ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے خواتین، ایکشن فارہیپ نیس اورفرینڈز آف دی نیڈی کے تعاون سے سولہ دن مہم کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا، 25نومبردنیا میں خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاجاتاہے۔اوریہ مہم دس دسمبر2017تک جاری رہے گی۔اس موقع پر سوات پریس کلب تک واک کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی،مقررین نے کہا کہہمارامقصد مردوں کی جانب سے خواتین پرتشدد کیخلاف آوازاٹھانا ہے اور لوگوں کو شعور دینا ہے کہ خواتین پر ظلم و تشدد سے ہاتھ روکا جائے۔

اشتہار

Swat Press ClubVoilence on womenWalk

اشتہار