اشتہار

مدین میں اندھے قتل کا سراغ مل گیا،قاتل گرفتار،آلہ قتل برآمد

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) تحصل بحرین کے علاقہ مدین میں اندھے قتل کا سراغ مل گیا پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین ملامئی میں ایک ہفتہ قبل عالم خان ولد محمد خان کی لاش کھیتوں سے ملی تھی جن کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا اور فرار ہوگئے تھے۔ مدین پولیس نے تفتیش کے دوران ملزم گل رحمان عرف عقل سکنہ جا نیمار کوگرفتار کرلیا جس نے دورانِ تفتیش اقبال جرم کیا اور پولیس نے آلہ قتل بھی ملزم کی نشاندہی پر برآمد کرلیا۔

اشتہار

ArresteddeadMadyan

اشتہار