اشتہار

ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان،جمعہ کو سوات میں احتجاج کا اعلان

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء)جماعت اسلامی ضلع سوات بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔جماعت اسلامی سوات ضلعی ہیڈکوارٹرسے جاری بیان کے مطابق 8دسمبر بعد نماز جمعہ گرین چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ اوربعد ازاں سوات پریس کلب تک ریلی نکالی جائے گی۔

اشتہار

Donald TrumpJamat islami

اشتہار