اشتہار

مٹہ،مکان کی چھت گرنے سے بچے سمیت دو افراد زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :15دسمبر2017ء)شدید بارشوں کے دوران تحصیل مٹہ کے علاقے شانگواٹی میں کچے مکان کی چھت اچانک منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص زرین اور اس کا آٹھ سال کا بھتیجا افتخار زخمی ہوگئے ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

اشتہار

House roof collapsed

اشتہار