اشتہار

مسرت احمد زیب کی کوششوں سے یونیورسٹی کےلئے وی سی تعینات

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء)سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وی سی کی تعیناتی کا اعلان کردیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا نے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر جمال خٹک کو سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات کردیا ہے، باقاعدہ نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ، کچھ روز قبل رکن قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات کی تھی،جس میں یونیورسٹی آف سوا ت کیلئے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی پر بات چیت ہوئی تھی،جس کے بعد گورنر نے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر جمال خٹک کو سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وائس چانسلر نامزد کردیا،

اشتہار

Musarrat Ahmad ZebUOSVC

اشتہار