اشتہار

ڈسٹرکٹ پولیس آفس سوات میں نئے سال کی خوشی میں کیک کاٹا گیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس افس سوات میں سال نو کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں پولیس افسران اور علاقہ معززین نے شرکت کی ، اس موقع پر ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم ، سوا ت پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم اور یونین آف جرنلسٹ کے صدر فضل رحیم خان نے کیک کاٹا ، اس موقع پر نئے سال کو سوات سمیت ملک بھر کے لئے نیک شگون قراردیا اور سوات سمیت ملک بھر میں دیر پا قیام امن کیلئے دعا کی گئی ۔

اشتہار

DPOPolice

اشتہار