اشتہار

مٹہ،درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش نہر سے نکال لی،پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے نہر میں جا گرا اور ڈوب گیا،مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچے کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی۔

اشتہار

DrownedKidRiver

اشتہار