اشتہار

کراچی،پولیس مقابلے میں سوات سے تعلق رکھنے والے دو ڈاکو ہلاک

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) کراچی میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے سوات سے تعلق رکھنے والے ڈاکوؤن کی لاشیں سوات روانہ کردی گئیں،پولیس کے مطابق کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے جن کی شناخت اویس احمد اور بختور شاہ کے نام سے ہوئی ہیں،دونوں ڈاکوؤں کا تعلق سوات کے علاقے مدین سے ہے جنہیں پوسٹ مارٹم کے بعد آبائی علاقے مدین سوات روانہ کردیا گیا ہے۔

اشتہار

KilledPolice

اشتہار