اشتہار

سوات کےریاض یوسفزئی پی ایس ایف کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)ریاض یوسفزئی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب کردئے گئے،پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باقاعدہ طور پر سوات سے تعلق رکھنے والے ریاض یوسف زئی کو پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کرلیا جس کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اشتہار

PPPPSFRiaz Yousafzai

اشتہار