اشتہار

محمد عمران خان رسیکیو1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12جنوری2017)محمد عمران خان ریسکیو1122کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر تعینات ہوگئے جبکہ ارشد اقبال کو ڈی آئی خان تبدیل کردیا گیا۔ریسکیو 1122ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیں گے اور عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

اشتہار

Rescue1122

اشتہار