اشتہار

شیرپلم میں سوزوکی پک اپ اُلٹنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18جنوری2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں سوزوکی پک اَپ بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں میں پک اپ ڈرائیور صنب گل سکنہ شکردرہ سے تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو گئی اور اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین خواتین زوجہ صالح محمد، زوجہ ممتازغنی اورزوجہ وزیر ساکنان شکردرہ زخمی ہو گئیں جنہیں طبی امداد کے لئے مٹہ کے سول اسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار

Accidentinjuredmatta

اشتہار