اشتہار

سید حبیب علی شاہ نے مسلم لیگ ن کے لئے دوبارہ اُڑان بھرلی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:21جنوری2017)جمعیت علما ئے اسلام (ف) ضلع سوات کے رہنما اور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سید حبیب علی شاہ نے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق حبیب علی شاہ جمعہ کو شمولیتی اجتماع میں (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔ 2008 ء کے انتخابات میں پی کے 81سوات کی نشست پر تحریک انصاف کے عزیز اللہ گران13067ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے اور جے یو آئی کے سید حبیب علی شاہ 11656ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے تھے۔انہیں صرف 1411ووٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اشتہار

Habib ali shahJUIPMLN

اشتہار