اشتہار

شیر پلم میں مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہو گئیں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2017) سوات کے علاقے شیر پلم میں مسافر وین کی ٹکر سے خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شیرپلم میں ہائی ایس نے سڑک پارکرنے والی خاتون مسماۃ (ج) زوجہ فضل محمد کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار

Accidentinjured

اشتہار