اشتہار

سوات میں پولیس آفسروں کے تبادلے کر دئے گئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017)سوات میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ایس پی سمیت تین پولیس آفیسروں کے تبادلے کر دئے گئے،خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق سوات میں تعینات سی ٹی ڈی کے ایس پی امجد خان کو مردان تبدیل کردیا گیا،عبدالروف بدر ایڈیشنل ایس پی مردان کو ایس ایس پی کوآرڈینیشن سی سی پی پشاور تعینات کردیا گیا،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سوات حسین بادشاہ ایکٹینگ ایس پی ملاکنڈ تعینات جبکہ ڈی ایس پی مراد علی کو ڈی ایس پی الرٹ فورس تعینات کردیا گیا۔ ایس ڈی پی او شانگلہ شیر حسن تحصیل کبل کیلئے ایس ڈی پی او تعینات کر دئے گئے۔

اشتہار

PoliceTransfer

اشتہار