اشتہار

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.1ریکارڈ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پیر کے روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 82 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار

Earthquake

اشتہار