اشتہار

سوات میں بارش اوربرفباری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12فروری2018)سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا،جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر کے دیگر میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،دوسری جانب بالائی علاقوں ملم جبہ، میاندم، بحرین، کالام اور دیگر علاقوں میں صبح سے برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو پیر کی شام تک جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج منگل کو بھی میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔ برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور برف باری دیکھنے کے لیے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاحوں کی سوات آمد جاری ہے۔

اشتہار

KalamRainSnowSwat

اشتہار