اشتہار

ن لیگ کا ناکام جلسہ،ضلعی مشران اور کارکنان ناراض ہو کر جلسہ گاہ سے واپس چلے گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :یکم اپریل 2018) پاکستان مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں اور ورکروں کو سٹیج پر چڑھنے سے منع کردیا گیا،مقامی رہنماء سراپا احتجاج بن گئے،ذرائع سٹیج تک جانے والے لوگوں،کارکنوں اور میڈیا کے نمائندوں کی ایک لسٹ گیٹ پر پولیس کے حوالے کردی گئی تھی،لسٹ کے علاوہ جو بھی رہنماء اور کارکن اسٹیج پر جاتا اسے واپس کیا جاتا جس کے بعد کئی مقامی رہنماء اور کارکن ناراض ہو کر جلسہ گاہ سے واپس چلے گئے،ذرائع کے مطابق ن لیگ کے ضلعی صدر قیموس خان بھی اسٹیج پر نہ چھوڑے جانے کی وجہ سے ناراض ہو کر سیکڑوں ساتھیوں سمیت واپس چلے گئے۔

اشتہار

JalsaPMLN

اشتہار