اشتہار

سوات پولیس میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تبادلے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کا سوات پولیس میں اعلیٰ سطحی اکھاڑپچھاڑ، ایس آئی مجیب عالم پولیس لائن سے ایس ایچ او مٹہ ، ایس آئی اختر ایوب پولیس لائن سے ایس ایچ او مینگورہ ، ایس آئی زاہد شاہ پولیس لائن سے ایس ایچ او بنڑ، انسپکٹر نصیر خان ایس ایچ او مینگورہ سے ایس ایچ او شموزئی ، ایس ایچ او طارق خان بنڑ سے ایس ایچ او سیدو ، ایس ایچ او اکبر حسین مٹہ سے ایس ایچ او چپریال ، ایس ایچ او چپریال سے ایس ایچ او مدین ، آرآئی راحت خان پولیس لائن سے ایس ایچ او کبل ، ایس ایچ او شموزئی سے ا ے ایس ایچ او شموزئی اور ایس آئی امتیاز خان پولیس لائن سے اے ایس ایچ او غالیگے تعینات کردئے گئے ۔

اشتہار

DPOPolice

اشتہار