اشتہار

کبل میں آوارہ اور پاگل کتوں کو ٹھکانے لگانے کا آپریشن شروع

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018)عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے گذشتہ روز ٹی ایم او کبل عرفان خان اور اختر اقبال کی ہدایت پر ٹی ایم اے اہلکاروں نے توتانوبانڈئی میں آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کیا جہاں پر درجنوں کتوں کو ٹھکا نے لگا دیا گیا،اس موقع پر علاقہ عوام نے کہا کہ علاقے میں آوارہ کتوں کی وجہ سے عام لوگوں خصوصا بچوں کو شدید خطرات لاحق ہوچکے تھے جبکہ بچوں کا گھروں سے نکلنا محال ہوچکا تھا ٹی ایم اے کبل کے اہلکاروں کی کارروائی سے اکثریت کتے ختم ہو گئے ہیں۔

اشتہار

DogsKabal

اشتہار