اشتہار

سوات میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں موسم نے کروٹ بدل لی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام، 5مئی 2018) سوات کے بالائی علاقوں سمیت مینگورہ شہر اور مضافات میں بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا، گزشتہ چند دنوں سے درجہ حرارت 32° سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا تھا۔ آج ہونے والی بارش کے بعد ٹھنڈی ہوائیں بھی چلنا شروع ہوگئیں جس کی وجہ سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے، محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک سے پہلے مزید بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

اشتہار

بارشٹھنڈیخوشگوارسردسواتسیاحتموسمہوائیں
Comments (0)
Add Comment

اشتہار