اشتہار

پولیس والوں کیلئے بری خبر، ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 مئی 2018ء) محکمہ پولیس سوات میں ایک ماہ کے لئے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے گذشتہ روز ماہ رمضان میں ایک ماہ کے لئے محکمہ پولیس میں ہر قسم کے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ۔

اشتہار

Transferایک ماہپابندیپولیستبادلہتقرریٹرانسفرسوات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار