اشتہار

گھر میں تکرار، دیور نے چھری کا وار کرکے بھابھی کو زخمی کردیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 مئی 2018ء) سوات تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں دیور نے بھابھی کو چھری مار کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گھر میں تکرار کے بعد دیور نے اپنی بھابھی مسماۃ (ت) زوجہ مسکین پر چھری سے وار کر کے زخمی کردیا جن کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار

بھابیتکرارچھری کا وارزخمیسواتشورمٹہہسپتال
Comments (0)
Add Comment

اشتہار