اشتہار

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں

اشتہار

آپریشنچھتریسکیو 1122زخمیشٹرنگمزدورمسجدمنتقلہسپتال
Comments (0)
Add Comment

اشتہار