اشتہار

مدین میں انتہائی مضر صحت قیمہ کی فروخت جاری انتظامیہ کی معنی خیز خاموشی عوام میں تشویش

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں انتہائی مضر صحت گوشت اور قیمے کی کھلے عام فروخت علاقہ مکینوں کے لئے عذاب بن گئی اور لوگ بیمار ہو کر ہسپتالوں کا رخ کرنے لگے ہیں جبکہ انتظامیہ کی طرف سے معنی خیز خاموشی پر لوگوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے حلال فوڈ اتھارٹی بھی اپنے فرائض سے غافل ہیں جبکہ قصائیوں نے اپنا راج قائم کیا ہوا ہے مدین سمیت آس پاس کے علاقوں میں بھی قصاب انتہائی غیر معیاری قیمہ کھلے عام فروخت کررہے ہیں جبکہ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ قیمہ انڈیا سے درآمد کیا جاتا ہے ۔شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر معیاری گوشت اور قیمہ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

اشتہار

اتھارٹیانتظامیہانڈیا سے درآمدحلال فوڈخاموشغافلقیمہگوشتمدینمضر صحت
Comments (0)
Add Comment

اشتہار