اشتہار

کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، اہم انکشافات

اشتہار

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مئی 2018ء) کتوں کا قیمہ بناکر فروخت کرنے والا عادل نامی ملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ، تفصیلات کیمطابق سیدوشریف پولیس نے کارروائ کرتے ہوئے عین افطاری کے وقت خفیہ پر مینگورہ کے علاقہ گلکدہ میں چھاپہ مارکر کتے کی گوشت سے قیمہ.بنانے والے شخص رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزم نے رمضان المبارک میں دس سے بارہ کتوں کو ذبح کرنے کا اعتراف کر لیا ہے ملزم نے یہ بھی اعتراف کرلیا ہے وہ کتوں کو ذبح کرکے ان کے گوشت سے قیمہ بنا کر مینگورہ بازار میں دوسرے قصابوں کے زریعے فروخت کر تا تھا۔ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے سنسی خیز انکشافات متوقع ہے

اشتہار

انکشافاتذبحفروختقیمہکُتاکتےملزم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار