اشتہار

مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ تین زخمی

اشتہار

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ چم کے مقام پررکشہ اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نعمان باچا سکنہ سمبٹ جان بحق جبکہ ساتھی افتخار ،ذاکر شدید زخمی ہوگئے حادثہ میں رکشہ ڈارئیور بھی شدید زخمی ہے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

اشتہار

ایک نوجوانایکسیڈنٹتیزرفتارتین زخمیجان بحقحادثہرکشہسمبٹمٹہموٹرسائیکل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار