اشتہار

کل سے پٹرول8روپے37پیسے فی لٹرمہنگاکرنے کی تجویز

اشتہار

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے37پیسے اضافے کی تجویز دے دی۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پاور ڈویژن کو بھجوادی جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 50 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اس کے علاوہ مٹی کا تیل 8 روپے 30 پیسے مہنگا کرنے جبکہ ڈیزل آئل کی قیمت میں 11روپے 65پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے

اشتہار

increadoilpetrolpriceپٹرولتیلکل سےمہنگا
Comments (0)
Add Comment

اشتہار