اشتہار

دریائے سوات کی بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کو نگل لیا، کنارے پر کھڑے بچے مدد کیلئے پکارتے رہے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 جون 2018ء) دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے ایک اور شخص کی جان لے لی، مینگورہ کے محلہ لنڈیکس سے تعلق رکھنے والا شخص اپنے بچوں کے ہمراہ سیر کیلئے دریائے سوات گیا تھا، بائی پاس سڑک کے قریب انہوں نے اپنی ٹوپی اور چادر بچوں کے حوالے کئے اور نہانے کیلئے دریا میں اتر گیا، تاہم تیز پانی کے بہاو میں ڈوب گیا، جبکہ سڑک کنارے بچے چیختے چلاتے رہے کہ ہمارے بابا کو بچاو، دریائے سوات کے قریب موجود مقامی لوگوں نے بچوں کو دریا سے ایک دور کرکے ڈوبنے والے شخص کی تلاش شروع کردی ،

اشتہار

ایک شخص جاں بحقجان کی بازیدریاڈوبرمضانسواتگرمی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار