اشتہار

موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں نوجوان جانبحق

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جون 2018ء) سوات کے تحصیل بریکوٹ کے مقام پر موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل سوار سلیم جاوید ولد اعتبار گل سکنہ ملوک آباد جانبحق،سلیم جاوید شالپین خوازہ خیلہ میں سکول ٹیچر تھا۔اور کسی ضروری کام کی غرض سے ملاکنڈ یونیورسٹی گیا تھا کہ واپسی پر حادثہ کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار

بریکوٹتصادمٹیچرحادثہڈمپرشالپینملوک ابادموٹرسائیکل
Comments (0)
Add Comment

اشتہار