اشتہار

پاکستان مسلم لیگ کے اہم ترین شخصیت نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے سوات کے حلقہ این اے تھری سوات دو NA-3 swat 2 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل روز میاں محمد شہباز شریف نے سوات سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم حتمی فیصلہ اعلٰی مشاورت کے بعد ہی کیا جائیگا۔

اشتہار

این اے تھریحلقہسواتسوات دوشہبازشہباز شریفمسلم لیگ نننواز شریف
Comments (0)
Add Comment

اشتہار