اشتہار

جمال ناصر خان کا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر این اے ٹو سے الیکشن لڑنے کا امکان،آج پی ٹی میں شمولیت متوقع

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جون 2018ء) اپر سوات کے معروف خاندان سے تعلق رکھنے والے سابقہ تحصیل ناظم جمال ناصر خان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا جبکہ پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی کیلئے این اے ٹو NA-2 کا ٹکٹ بھی دینے کا نکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق جمال ناصر خان نے محمود خان اور پرویز خٹک کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات میں معاملات بھی طے کرلئے ہیں تاہم حتمی فیصلہ کیلئے مناسب وقت کے انتظار میں ہے دوسری طرف پارٹی کارکنان میں شدید اختلافات نے سر اٹھالیا ہے اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کارکنان آزاد امیدوار میدان میں اتاردینگے۔

اشتہار

این اے دوپی ایم ایلٹکٹجراجمال ناصر خانخان بہادرسواتشمولیتمٹہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار