اشتہار

سوات میں مختلف واقعات،حادثات کے نتیجہ میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جون 2018ء) سوات میں مختلف واقعات اور حادثات کے نتیجہ میں چار افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقہ بہا میں خاتون نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی،دوسرے واقعہ میں مٹہ میں شریف اللہ سکنہ نوشہرہ موٹر کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہوگیا،تیسرا واقعہ مٹہ سمبٹ میں پیش آیا جہاں سات سالہ فاطمہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی،جبکہ چھوتا واقعہ شاہ ڈھیرئی میں پیش آیا جہاں مسماۃ(س)مبینہ طور پر جھلس کر جاں بحق ہوگئی،پولیس نے تمام واقعات کی مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

جھلس کرچچار افرادحادثاتخودکشیزندگیکی بازیگاڑی کی ٹکرمٹہہار گیےواقعات
Comments (0)
Add Comment

اشتہار