اشتہار

مینگورہ،قمبر میں تیز رفتار فلائنگ کوچ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

اشتہار

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 جون 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ قمبر میں تیز رفتار فلائنگ کوچ نے نوجوان کو کچل ڈالا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قمبر میں ایک تیز رفتار فلائنگ کوچ نے ارشد اقبال ولد امیر سردار سکنہ پیر خیل قمبر کو کچل دیا جوکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ڈرائیور گرفتار کرلیا، یاد رہے کہ جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں۔

اشتہار

ارشد اقبال ولد امیر سردارپرپیرخیلتیز رفتارٹریفکجانبحقجاں بحقحادثہفلائنگ کوچقمبرموقع
Comments (0)
Add Comment

اشتہار