اشتہار

مراد سعید اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک سمیت دو ہزار امیدوار نادہندہ نکلے

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) مراد سعید اور سابق پی ٹی ائی وزیر اعلیٰ پرویزخٹک نادہندہ نکلے ،کیا اپ الیکشن لڑ سکیں گے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے رپورٹ کے قانون کے مطابق 20 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض الیکشن نہیں لڑسکتا۔ اسی طرح پی ٹی سی ایل کی طرف سے 2 ہزارامیدواروں کوڈیفالٹرقراردیا گیا۔ ان میں مراد سعید، فیصل کریم کنڈی، عبدالعلیم خان، منظوروٹو، رانا مشہود، یاسمین راشد، عظمیٰ بخاری، بلال یاسین، سرفرازبگٹی، رانا تنویر، رانا افضال، میرظفراللہ جمالی، گلوکارجواد احمد ،حنیف عباسی اوراعجازچوہدری شامل ہیں۔

اشتہار

الیکشنپرویزخٹکڈیفالٹرسابقمراد سعیدنادہندہوزیر اعلٰی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار