اشتہار

عید کی آمد آمد مینگورہ شہر خریداروں سے بھرگیا، ٹریفک کی لمبی لمبی قطاریں

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 جون 2018ء) عید الفطر قریب اتے ہی ملک بھر کی طرح سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بھی عید کی تیاریاں عروج پر ہیں، رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی مینگورہ شہر میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے لوگوں کے امڈ انے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،امسال بھی عید کی خریداری کیلئے انے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں ٹریفک کا رش بڑھ گیا ہے اور تنگ سڑکوں کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں، تاہم خریدار ٹریفک جام اور رش کی گہماگہمی کو انجوائے کرتے ہیں

اشتہار

اژدھامانجوائےبازارٹریفکجامخریدارخریداریرشسواتعیدعیدالفطرلمبی لمبی قطاریںمینگورہ
Comments (0)
Add Comment

اشتہار