اشتہار

آئی جی خیبر پختونخواہ کا ایک روزہ سوات دورہ، بہترین سیکیوریٹی انتظامات پر سوات پولیس کو خراج تحسین

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 17 جون 2018ء)ائی جی کے پی کے محمد طاہر کا دورہ سوات، تفصیلات کے مطابق آئی جی خیبر پختونخواہ محمد طاہر کا ایک روزہ دورہ سوات کے موقع پر سیکورٹی انتظامات کا معائنہ جبکہ جوانوں کو عید کی مبارکباد دی اس کے علاوہ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں میں نقد انعامات تقسیم کئے اور بہترین سیکورٹی انتظامات پر پولیس افسران کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی پولیس ملک کی بہترین فورس ہے جس کی قیادت پر فخر ہے۔ اس موقع پر ڈی ائی جی اختر حیات اور ڈی پی او واحد محمود بھی انکے ہمراہ تھے۔

اشتہار

آئی جیافسرانانتظاماتبہترینپولیسٹورسٹسواتکے پی کے
Comments (0)
Add Comment

اشتہار