اشتہار

پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم، تحریک انصاف کے کارکن احتجاج کیلئے بنی گالہ پہنچ گئے عمران خان کا رد عمل

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اوررہنماء پارٹی ٹکٹ کی غلط تقسیم کیخلاف احتجاج کیلئے عید کے تیسرے روز بنی گالا پہنچ گئے ۔ احتجاج کی قیادت سئنیر صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع سوات سعید خان آف ڈھیرئی کررہے تھے ۔ سعید خان کا کہنا تھا کہ ایک شخص کو دو حلقوں کا ٹکٹ دینا سراسر ناانصافی ہے جس کیخلاف جس کے خلاف انہوں نے عمران خان کے گھر کے سامنے احتجاج بھی کیا تاہم عمران خان نے رد عمل کے طور بیان جاری کیا کہ اگر دس ہزار افراد بھی گھر کے سامنے جمع ہوجائے تب بھی بلیک میل ہیں ہونگا۔

اشتہار

احتجاجبنی گالاپاکستان تحریک انصافپی ٹی آئیتحریک انصافٹکٹدو حلقےرد عملسعید خانسواتعمرانکارکنکے گھرناراض
Comments (0)
Add Comment

اشتہار